اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

لاہور میں ایک گرفتار ملزم نے ایک ایسی حرکت کرڈالی کہ پولیس نے اسے گولیاںمار کر ہلاک کر ڈالا، اس سے پہلے وہ کیا کر چکاتھا؟؟ہولناک رپورٹ


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے زیر حراست ایک ملزم کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے رضوان نامی گرفتار ملزم کو مبینہ پولیس مقابلے میں مار ڈالا۔ پولیس کاموقف ہے کہ ملزم کو واقعے کے نشاندہی کےلئے لے جایا جا رہا تھا کہ اس نے ایک اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش کی جس پر اسے فائرنگ کر کے

ہلاک کر دیا گیا۔ ملزم پر اپنے سگے بھائی عرفان اور سات سالہ بچی سے زیادتی اورا سے قتل کرنے کاالزام تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved