بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

اسلام آباد میں فائرنگ ہو گئی، ہلاکتیں ،افسوسناک خبر آگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ آئی ایٹ سیکٹر میں پیش آیا ۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی تاہم واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔واضح رہے کہ آئی ایٹ سیکٹر بسوں کے مشہور

اڈے فیض آباد سے ملحقہ سیکٹر ہے۔ جہاں سے عام لوگوں کا داخلہ قدرے آسان ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us