منگل‬‮   21   اگست‬‮   2018
           

پنجاب کے بڑے شہر میں پل گر گیا، جانی نقصان کی اطلاعات ، تعداد بڑھنے کا خدشہ


سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں پل گرنے کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے شہباز پور میں ایک زیر تعمیر پل کا کچھ حصہ گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہو گئے ہیں۔ پل زیر تعمیر تھا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا کر اس کا کچھ حصہ ٹوٹ کر گر گیا ، جس کے نتیجے میں دو راہگیر جاں بحق ہو گئے جبکہ 10افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں کئی کی

حالت تشویشناک ہے ۔ اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us