منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

کچھ ایسی حرکتیں جنھیں دیکھ کر انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان فطری طور پر اپنے ارد گرد سب کچھ اچھا چاہتا ہے ۔ اچھے ماحول ،اچھے رویوں ، اچھے مناظر ، اچھے سلوک کی امیدکرتا ہے۔ لیکن خود اس کا اپنا برتا کیسا ہے ؟ اس پر کم ہی لوگ غور کرتے ہیں۔لوگوں کی خواہشات اور ان کے افعال میں کتنا تضاد ایسے مناظر سے واضح دیکھا جا سکتا ہے جس میں کوئی شخص نو سموکنگ کے بورڈسے ٹیک لگا کر کھڑا ہواور سیگریٹ پی رہا ہو۔ نو پارکنگ میں پارکنگ ہو۔ صفائی

نصف ایمان ہے کی تحریر کے نیچے کچرا پڑا ہو۔ خوش اخلاقی کا درس دینے والا معلم بہت بڑا جھگڑالو ہو۔ کچھ ایسے ہی مناظر اس ویڈیو میں بھی ہیں۔ملاحظہ کریں۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us