پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

اسسٹنٹ کمشنر دوست کی بیٹی کے ساتھ گاڑی میں غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔۔پھر کیا ہوا ؟؟؟


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرہ سٹی پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر تنویر مرتضی کو ایک جوان لڑکی کے ساتھ گاڑی میں فحش حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا-تفصیلات کے مطابق گوجرہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ پنسار بائی پاس پر ایک گاڑی میں ایک جوڑا فحش حرکات میں مصروف ہے جس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے موقع پر جاکر ملزموں کو گرفتار کیا تو انکشاف ہوا کہ لڑکی کے ساتھ جو مرد ہے وہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ ہے-تاہم اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سویعد تنویر مرتضی نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی پر تھے اور اپنے دوست کی بیٹی

کے ساتھ ایک گھر دیکھنے گئے تھے لیکن کچھ لوگوں نے بلاوجہ الٹی سیدھی کہانی بنا لی ہے-

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us