پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

شام کے وقت پاکستان کے اہم شہر میں انتہائی دردناک حادثہ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔۔ کتنے درجن افراد جاں بحق ؟


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے وقت پاکستان کے اہم شہر میں انتہائی دردناک حادثہ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ساحل سمندر پر نہاتے ہوئے ایک درجن افراد ڈوب گئے جس کے بعد انتظامیہ فوراً حرکت میں آگئی اور لاشوں کو ڈھونڈنے کا کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 12میں سے 6افراد کی لاشیں پانی سے نکالی جا چکی ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us