پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

درگاہ عالیہ گولڑہ شریف میں117ویںسالانہ عالمی خاتم النبیینﷺ کانفرنس25اگست کو منعقد ہوگی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)117ویںسالانہ عالمی خاتم النبیینﷺ کانفرنس ان شاءاللہ 25اگست 2017بروز جمعتہ المبارک صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک گولڑہ شریف اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے ۔کانفرنس کی سرپرستی حضرت پیر سیّد غلام معین الحق گیلانی دامت برکاتہم العالیہ درگاہ عالیہ گولڑہ شریف کریں گے ۔کانفرنس میں مشائخ عظام،علمائے کرام اور نامور دانشور شرکت فرمائیں گے۔ نیز معروف ثناءخوان مصطفےٰ بارگاہ رسالت مآب میں ہدیہ نعت پیش کریں گے

۔کانفرنس میں شر کت کے لئے دعوت عام ہے

 

pir syed Gulam moin ul Haq Gilani

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us