پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

کس عورت کی ننگی تصویریں جہاز سے پھینکیں تھی ؟؟؟ حیران کن خبر آگئی


لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشفقت محمود نے کہاہے کہ عدالت سے نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے ، میں تنبیہ کرتاہوں کہ ہوش کریں اور ایسی سطح پر نہ لے کر جائیں، انگریزی محاورہ ہے کہ شیشے کے گھر میں رہنے والوں کو پتھر نہیں پھینکنے چاہیں، بے نظیر بھٹو صاحبہ کیساتھ ن لیگ نے جوکیا ہم لوگوں نے خود دیکھا،ان کی تقریباًبرہنہ تصاویر ہیلی کاپٹروں سے اس لاہور شہر پر پھینکی گئیں،محترمہ نصرت بھٹو کی تصویریں پھینکی گئیں ، جمائما خان کی کردار کشی کی گئی، شیریں مزاری کیساتھ پارلیمنٹ کے اندر جس طرح کی

زبان استعمال کی گئی ، ان کا ماضی سب پتہ ہے ، اب لوگوں کو پتہ چل گیا کہ کیا لوٹ مار انہوں نے کی اور اب یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتے آئے لیکن اب بھی ان کو کہتے ہیں کہ اس طرف نہ آئیں تو بہتر ہوگا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us