پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

مریم نواز تو کچھ بھی نہیں۔۔۔اصل گل تو اسمانواز کھلاتی رہی ہے ۔۔۔۔ اہم ادارے کی تفتیش نے سارے چھپے رازوں سے پردہ اٹھا دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے آئی ٹی نے نواز شریف، حسین، حسن ، مریم کے ساتھ ساتھ کلثوم اور اسماء نواز سے متعلق بھی حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی اسماء نواز کی جو وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی بہو بھی ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق اسماء نوازکے اثاثے 92- 1991 سے 93- 1992 کے دوران ساڑھے اکتیس گنا بڑھ کر تین کروڑ پندرہ لاکھ روپے ہوگئے اور وہ بھی بغیر کسی ظاہری آمدن کے۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق خسارے میںچلنے والی چوہدری شوگر مل بھی اسماء کو منافع دیتی رہی، چوہدری شوگر مل نے گیارہ لاکھ اٹھائیس ہزار کا منافع دیا

جبکہ اسماء کو والد محترم سے بھی تین کروڑ آٹھ لاکھ روپے ملے مگر ان کا زرائع کا خود نواز شریف کو معلوم نہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us