پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

مولانا طارق جمیل کے دل کے دورے کی خبریں۔۔۔ حقیقت سامنے آگئی


لاہور(نیوزڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی خبریں افواہیں ثابت ہوئیں بلکہ ان کو دل کا دورے کی بجائے سر درد کا اٹیک ہوا انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعائے صحت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ”السلام و علیکم ،مجھے اچانک سر درد کا اٹیک ہوا ہے،جس کی وجہ سے میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ اپنا پروگرام پورا نہیں کرسکتا،انہوں نے اپنے چاہنے

والوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ا?پ سب سے معافی چاہتا ہوںاور دعا کی درخواست کرتا ہوں،میری تمنا تھی کہ آپ کے شوق کو دیکھتے ہوئے میری خواہش تھی کہ ان ساری جگہ پر آپ سے بات ہوجاتی لیکن بہت مجبوری سے میں یہ معذرت کررہا ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے صحت دے اور آپ سب سے دعا کی درخواست کرتا ہوں“۔یاد رہے کہ یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ کینیڈا میں موجود مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے مگراب ان کے پیغام کے بعد یہ سب افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ مزید انہوںنے کیا کہا ویڈیودیکھیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us