منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

سنی لیون کو فحش فلموں میں کون لے کر آیا،کتنے پیسے ملتے تھے ؟انہوں نے اپنے والدین کو کب بتایا ؟اداکارہ لمبے عرصے بعد خود ہی بتادیا


ممبئی (نیوز ایجنسی)سنی آج اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس وقت بالی وڈ کی معروف آٹم گرل بھی ہیں انہوں نے بہت تیزی مقبولیت حاصل کرلی ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سنی کی پچھلی زندگی کی بات کریں تو کبھی وہ بھی ایک عام لڑکی ہوا کرتی تھیں

Image result for sunny leone young

، انہوں نے فحش فلم کی انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے ایک دوست کے ساتھ لیا تھا، لیکن جب اس کے بارے میں انہوں نے اپنے والدین کو بتایا تو وہ بہت پریشان ہوئے۔ایک انٹرویو کے دوران سنی نے بتایا کہ

Related image

، میرے لئے یہ ایک کاروبار تھا، تاہم جب میں نے فحش فلموں کی انڈسٹری کے مشہور میگزین پینٹ ہاس کے کور پیج آف دی ایئر کا ایورڈ جیتا تو اس کے بعد اپنے والدین کو اس بارے میں بتایا ۔

Image result for sunny leone young

مجھے اس وقت ایک لاکھ ڈالر انعام دیا گیا تھا جو کہ آج کے 68لاکھ روپے بنتے ہیں ۔سنی لیون کا کہناتھا کہ میرے ماں باپ ہر ان والدین کی طرح مجھ سے ناراض ہوئے جب میں نے انہیں بتایا کہ میں کیا کر رہی ہوں

Image result for sunny leone paint has magzine

۔واضح رہے کہ انہوں نے شادی بھی کی ہوئی ہے اور انکے شوہر فحش فلموں میں انکے ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتے تھے ۔

Image result for sunny leone husband

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us