منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

خواب میں چھپکلی دیکھنا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے۔۔۔۔آپ بھی جانئے


خواب میں آنے والی چھپکلی انسان کے کسی کوبرائی کی طرف راغب کرنے اور اچھائی سے روکنے کا اشارہ دیتی ہے۔ چھپکلی دیکھنا کسی شخص کے چغل خور ہونے ،فساد پھیلانے اور غیبت کرنے کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔ یا یہ اس بات کا بھی اشارہ ہے کہ آپ کا کسی ایسے شخص سے واسطہ پڑ سکتا ہے۔جو لوگوں میں دشمنی پیدا کرتا ہو اور برائی کا راستہ دکھاتا ہو۔چھپکلی خواب میں نظر آنا غم میں مبتلا ہونے یا نفرت کا شکار ہونے کو بھی ظاہر کرتا ہے۔کسی بیمار آدمی کا خواب میں چھپکلی دیکھنا موت

کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔خواب میں آنے والی چھپکلی انسان کے کسی کوبرائی کی طرف راغب کرنے اور اچھائی سے روکنے کا اشارہ دیتی ہے۔ چھپکلی دیکھنا کسی شخص کے چغل خور ہونے ،فساد پھیلانے اور غیبت کرنے کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔ یا یہ اس بات کا بھی اشارہ ہے کہ آپ کا کسی ایسے شخص سے واسطہ پڑ سکتا ہے۔جو لوگوں میں دشمنی پیدا کرتا ہو اور برائی کا راستہ دکھاتا ہو۔چھپکلی خواب میں نظر آنا غم میں مبتلا ہونے یا نفرت کا شکار ہونے کو بھی ظاہر کرتا ہے۔کسی بیمار آدمی کا خواب میں چھپکلی دیکھنا موت کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us