منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

میرا شوہر فون پر مجھے کہنے لگا تم ہوٹل کے کمرے میں آجانا ۔۔میں اور میرے دو تین دوست وہاں پر ہونگے ۔۔آج ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ گروپ۔۔لڑکی نے بھیانک راز سے پردہ اٹھا دیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کسی لڑکی کیلئے اس معاشرے میں باپ اور بھائی کے باپ اگر کوئی تحفظ کا مضبوط ستون ہے تو وہ ہے اس کا خاوند۔ بالخصوص اسلامی معاشرے میں شوہر کا کردار اتنا مضبوط ہے کہ آج مغرب مسلمان شوہر کی کامیابی کو دیکھ کر اپنے سر میں خاک ڈال رہا ہے۔ لیکن کم بخت مارے ہمارے ہی معاشرے کے کچھ لنڈے کے انگریز مغرب کی اندھا دھند تقلید میں اتنے بھونڈے اور اوچھے کام کر ڈالتے ہیں

Image result for sad women

کہ کوا چلا ہنس کی چال والی مثال ۔ایسا ہی ایک مجبور لڑکی کے ساتھ ہوا جس کا رشتہ بیرون ملک ملازمت کرنے والے ایک شخص کے ساتھ کر دیا گیا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ نکاح اور رخصتی میں چھے ماہ کا وقفہ مقرر تھا ۔اور میرے والد صاحب اسی دوران چل بسے۔ وہ لڑکا چھٹی لے کر پاکستان آیا اور مجھے باہر ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ تو میں نے وجہ پوچھی۔ اس شخص نے ایک ایسی بات کر دی کہ میں حیران ہوں میں شرم سے ڈوب کر مر کیوں نہیں گئی۔ ان صاحب کا کہنا تھا ۔میں تم سے کسی ہوٹل میں ملنا چاہتا ہوں ۔ اور میرا ایک دوست بھی میرے ساتھ ہوگا۔ عین ممکن ہے ایک دو لڑکے اور بھی ہوں۔ہم لوگ گروہی جنسی تعلق (Group sex ) کالطف لینا چاہ رہے ہیں۔ میں نے اسے کہا

Related image

، تمھیں رتی برابر بھی غیرت نام کی چیز نہیں ،میں تمھاری بیوی ہوں۔ تو اس نے بلا جھجھک جواب دیا بیوی رہنا چاہتی ہو تو میری بات ماننا ہوگی۔ تو میں نے یہ اس کا یہ نام نہاد اور نامردانہ رشتہ اس کے منہ پر مار کر طلاق لے لی۔ کئی بار خیال آیا کہ اس کی ماں کو بھی جا کر اس کی حقیقت سے آگاہ کروں تاکہ کسی اور کی زندگی تباہ نہ ہو لیکن میری والدہ نے مجھے اسے بالکل بھول جانے کو کہا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us