منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

10 ایسی حیرت انگیز معلومات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہونگی


پاکستان لائیو نیوز :۔دس ایسی حیرت انگیز معلومات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہونگی
٭انسانی آنکھ 576میگاپکسل کی تصویربناتی ہے
٭چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں
٭خرگوش کی اوسط رفتار65میل فی گھنٹہ ہوتی ہے
٭انسانی دماغ 10ارب خلیوں کامجموعہ ہے
٭دنیا کے تمام سمندروں کی اوسط گہرائی 2میل ہے
٭زم زم کاکنواں 30میٹرگہراہے ٭آپ کا جسم صرف ایک سیکنڈ میں 15 ملین خون کے لال خلیے بناتا اور ختم کرتا ہے-
٭کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیلے یا سبز رنگ کے سیب کو صرف سونگھنے سے بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے-
٭بٹر فلائی یعنی تتلی کا اصلی نام flutterby تھا-
٭گھونگھا تین سال تک لگاتار سو سکتا ہے-

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us